• سندھ سے چوروں اور لٹیروں کا صفایا کرکے دم لیں گے ٗ اب گو زرداری گو ہونے جارہا ہے ٗعارف علوی
  • بلاول بھٹو زرداری کااسلام آباد میں قیام کا فیصلہ
  • عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کی کرپشن میں ملوث ہیں ٗ دانیال عزیز
  • نیا پاکستان تو بھٹو نے بنا کردیا تھا ٗ بلاول بھٹونانا کی سیاست آگے بڑھائیں گے ٗخورشید شاہ
  • منچن آباد پولیس کا کریک ڈاؤن ،موٹرسائیکل چوری کرنیوالا گینگ پکڑا گیا ٗتیرہ موٹر سائیکل بر آمد ٗ مقدمات درج
  • رائے ونڈ میں زہریلی چائے پینے سے چھ افراد کی حالت غیر ہو گئی ‘ ہسپتال منتقل
  • دتہ خیل میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
  • بلوچستان میں سی پیک منصوبے پرعمل درآمد کیلئے محکمہ ریلویز نے اقدامات شروع کردیئے
  • سندھ میں پیپلز پارٹی نے 9سالہ اقتدارمیں لوٹ مار‘کرپشن اور سرکاری ملازمتیں فروخت کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا‘ریاض چاندڈیو
  • اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی طلبہ کو پڑھانے کے لئے غیر ملکی ماہرین کو مدعو کرلیا

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

امرریکی طیاروں کی بمباری، افغان صوبے ننگرہار میں 16 شہری جاں بحق
American airstrike in afghanistan

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں درجنوں بے گناہ شہری امریکی بمباری کا نشانہ بن گئے، مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے آٹھ افراد سمیت خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد معلوم نہ ہو سکی۔

عرب ٹی وی کے مطابق افغان حکام نے کہاکہ طالبان کے خلاف آپریشن میں مصروف امریکی طیاروں نے گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بمباری کی زد میں آنے والے قافلے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے 8 افراد سمیت چار سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں