نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال              پانچ سال کے دوران ملک میں 10کروڑ پودے لگانے کیلئے تین ارب 65کروڑ روپے سے زائد رقم کی منظوری              لاہور، مختلف مقامات سے پانچ سالہ بچی اور خاتون کی لاش برآمد، شناخت نہ ہو سکی              کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا عدنان پاشا گرفتار              قومی ہیرو منصور احمد سرکاری اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا              کراچی میں 170 سالہ قدیم رہائشی عمارت کا مخدوش حصہ زمین بوس              چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے جنوبی اضلاع کی مثالی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے، مولانا فضل الرحمان              احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ،اقدام ریاست کیخلاف بغاوت ہے، اعتزاز احسن              معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ،مریم اورنگزیب              سی پیک دونوں ملکوں کے عوامی رابطوں اور دوستی کا بھی ذریعہ ہے، چینی سفیر       
تازہ تر ین

لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ،

army exhibition

لندن(اردو ووز)لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری ہے جس میں دنیا بھر سے ایک ہزار کمپنیاں اور ادارے شرکت کررہے ہیں ، اس موقع پر سیکڑوں افراد نے نمائش کے خلاف مظاہرہ بھی کیا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسلحے کی نمائش میں 250بین الاقوامی و فود اور 34ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔دوسری جانب مظاہرین نے برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کو ساڑھے3ارب پاؤنڈ مالیت کا اسلحہ دینے کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر مظاہرہ کرنے والے سو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانیہ کااسلحہ یمن میں خانہ جنگی کو بڑھاوا دے رہا ہے، انہوں نے مطالبہ کیاکہ جنگ بندی پر زور دیا جائے۔ادھربرطانوی بحریہ کے سربراہ کا کہناتھاکہ مستقبل کے جنگی جہازوں مصنوعی ذہن کی مدد سے آپریٹ کریں گے، پراجیکٹ نیلسن کے تحت تین جنگی جہازوں کامصنوعی ذہن بنایا جائے گا تاکہ آپریشنز کے دوران جلد فیصلہ کیا جاسکے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(اردو ووز)امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے سربراہ پال مانافورٹ نے خفیہ طور پرسینئر یورپی سیاستدانوں کو 20لاکھ یورو سے زائد کی رقوم فراہم کی جن کا مبینہ مقصد یوکرائن میں روس نواز رہنماؤں کی حمایت کرنا تھا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک جیسے عسکریت پسند گروپوں کے جنگجوؤں کو ہلاک یا گرفتار کرنے کی بجائے انہیں واپس افغانستان کی جانب دھکیل دینا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرایک ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمٰن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں۔27 سالہ طاہرہ رحمٰن نے لویولا یونیورسٹی آف شکاگو سے صحافت کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طاہرہ نے اپنے کیریئر کا ... تفصیل