• مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کم ہوگئی
  • ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ،عدلیہ کی آزادی سے ہی صحافیوں سمیت عام شہری کے حقوق کا تحفظ ہو سکے گا،میاں رضا ربانی
  • قومی اسمبلی نے پاکستان قانون و انصاف کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی
  • آج پاکستان پہلے کی نسبت کہیں سے زیادہ محفوظ، پرامن، خوشحال اور روشن ہے، شہباز شریف
  • باکسنگ مقابلے میں 11 سیکنڈ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم
  • خطے میں ایرانی مداخلت کے خلاف عرب لیگ کی قرارداد تاریخ کا ایک نیا اور روشن باب ہے، اماراتی وزیرخارجہ
  • قومی سلامتی کے خلاف ایران کی دشمنانہ سازشوں کو ہرصورت میں روکنا ہوگا، سعودی عرب کے وزیرخارجہ
  • بھارت میں میچ فکسرز کے خلاف نیا قانون لانے کی تیاریاں

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

امریکہ نے ایران کو سب سے بڑا دہشت گرد قرار دے دیا
American state departmen 1

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نیتھن سیلزنے کہاہے کہ ایران اب بھی دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ ایران القْدس فورس اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ذریعے عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔امریکی وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نے مزید کہا کہ ایرانی نظام شام ، عراق، یمن، بحرین، افغانستان اور لبنان میں متعدد تصادم اور جارحیت کا ذمے دار ہے۔سیلز کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایرانی نظام، اس کے زیر انتطام دہشت گرد تنظیمیں اور اس کی نیابت میں کام کرنے والی قوتیں ہر جگہ دہشت گردی کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں۔

مزید خبریں