• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

یورپی یونین کے نئے تجارتی ضوابط عالمی ادارے کے منافی ہیں، چین
China Flag

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے چینی امپورٹس کے خلاف متعارف کرائے گئے تجارتی ضوابط عالمی تجارتی ادارے کے قوانین کے مطابق نہیں ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بیان میں یورپی یونین سے کہا گیا ہے کہ وہ اس ضمن میں پائی جانے والی کم معلومات کو بہتر کرتے ہوئے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیش کے طے شدہ ضابطوں کا احترام کرے۔ یورپی یونین نے گزشتہ ہفتے کے دوران سستی چینی امپورٹس کے لیے نئے قوانین متعارف کرانے پر اتفاق کیا تھا۔ چین اور یورپی یونین کے درمیان اٹھارہ ماہ سے تجارتی قوانین پر اختلافی عمل جاری رہنے کے بعد ان نئے ضوابط کو لاگو کیا گیا ہے۔

مزید خبریں