• او پی سی کی بدولت سمندر پار مقیم پاکستانی کو ایک کروڑ روپے مالیت مکان کا قبضہ واپس مل گیا
  • عوام تک بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی توجہ دی جارہی ہے، ،ثناء اللہ خان زہری
  • پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے
  • ایس ایس پی آپریشنزکا پولیس فورس کی ڈیوٹیوں کی سر پرا ئز چیکنگ کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان
  • سینیٹر سید مظفرحسین شاہ کی زیر صدارت پی آئی اے کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
  • فلسطین کے خلاف سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں، راجہ محمد ظفر الحق
  • بھارتی فکسرز نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کو فکس کرنے کی کوشش کی، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

امریکی صدرکا ایک عجیب شوق جس سے دنیا تباہی کے دہانے
donald trump

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی تباہی کے درپے ہو گئے۔ جوہری ہتھیاروں میں کئی گنا اضافے کی خواہش کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے جولائی میں ایک میٹنگ کے دوران کہا تھا کہ امریکا کے پاس اتنے جوہری ہتھیار ہونے چاہیں، جتنے 60 کی دہائی میں تھے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے پاس اب صرف 4 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں جو 60 کی دہائی میں 32 ہزار سے زیادہ تھے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے میڈیا رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ خبریں ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز کے سامنے اپنی اس تباہ کن خواہش کا اظہار کیا۔

مزید خبریں