سی پیک کی تکمیل سے غربت کا خاتمہ ہو گا اور ملک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا‘رانا محمد اقبال خاں              سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے چوہدری نثار کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال              سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ 10لاکھ سے تجاوز کرگئی              ھارت کی جانب سے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا ٗوزیر دفاع خرم دستگیر خان              عمران خان کیخلاف سرکاری ہیلی کاپٹر اسکینڈل کی تحقیقات شروع ٗ کمیٹی قائم              سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری              بنا ثبوت کوئی نواز شریف کو سزا دینے پر بضد ہے تو ہم یہ جنگ لڑنے کو تیار ہیں ٗ وزیر اعظم              حکومت سندھ عدالتوں کے ساتھ گیم کھیلنا بند کردے، سندھ ہائیکورٹ              خصوصی بچوں کے پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات شروع              موبائل فون کے استعمال پر46فیصد اضافی ٹیکس وصول       
تازہ تر ین

اقوالِ زریں

عبادت' جو دل کا ترانہ ہے شمار چیزوں میں گھری ہوئی ہونے کے باوجود خدا کے کانوں تک پہنچتی ہے۔

(رشحاتِ خلیل جبران)

... تفصیل

اصولوں پر کبھی مفاہمت نہ کریں۔ جن لوگوں نے عظمت اور بڑائی حاصل کی، انہوں نے اصولوں پر سختی سے عمل کیا۔ اپنے مقصد کے لیے سب کچھ نچھاور کر دیا۔ دنیا کا کوئی لالچ اور ترغیب ان کی را میں حال نہ ہو سکی۔ (مادرِ ملت فاطمہ جناح)

... تفصیل

دانا خود کو پست کر کے عظمت حاصل کرتا ہےاور نادان اپنے کو بلند کر کے ذلت اٹھاتا ہے۔ (حضرت علیؓ)

... تفصیل

انسان کی حقیقی عظمت کا جائزہ اس کے اعمال سے لیا جا سکتا  ہے۔ (لارڈ میکالے)

... تفصیل
widget section