• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں سے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا
Arrest hands

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ یہ ملزمان مختلف جرائم میں ملوث ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سعود آباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم میر چاکر کو گرفتار کیا ، جس کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے ۔ ملزم غیر قانونی ہتھیاروں کی خریدو فروخت میں ملوث ہے ۔ سہراب گوٹھ اور سعود آباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان محمد حمید بھٹی ، مقصود حسین خان ، کاشف بابر ، محمد عادل ، علی اکبر اور عبدالواحد کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث ہیں ۔ سعود آباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نذر عباس کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، ایمونیشن ،مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ۔ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

مزید خبریں