• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

( ن )لیگ کا سندھ کے ناراض رہنماؤں کو منانے کا فیصلہ ٗ ٹاسک مریم نواز کو مل گیا
maryam nawaz

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سندھ کے ناراض رہنماؤ ں کومنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان رہنماؤں کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کودیدیا۔

الغوث ہاؤس ذرائع کے مطابق مریم نواز نے (ن )لیگ کے سابق اور ناراض رہنما غوث علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔غوث علی شاہ نے مریم نواز کو خیرپور آنے کی دعوت دی۔ مریم نواز آئندچند دنوں میں خیرپور سے دوروں کا آغاز کریں گی اور غوث علی شاہ سے ملاقات کریں گی۔وہ غوث علی شاہ کو منانے ان کے آبائی علاقے گاڑی موری جائیں گی۔غوث علی شاہ (ن )لیگ کے پرانے اور اہم رہنماؤں میں شامل رہے ہیں ۔

مزید خبریں