• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

زینب کا اغواء اور قتل موجودہ نظام ،حکمرانوں کا گھناؤنا چہرہ ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری
Dr Tahir ul Qadri

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قصور میں سات سالہ بچی کیساتھ پیش آنے والے درندگی کے واقعہ پر انتہائی غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زینب کا اغواء اور قتل موجودہ نظام اور حکمرانوں کا گھناؤنا چہرہ ہے ، 24 گھنٹے کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ مانگی۔

انہوں نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ 100 لوگوں کو گولیاں مارنے ،14قتل کرنے کا ملزم بیٹیوں کو کیا تحفظ دے گا؟،ہر جرم اور انسانی المیہ کے پیچھے قاتل اشرافیہ کے چیلے اور چمچے ہوتے ہیں۔10سال سے پنجاب بچوں کے اغوا،قتل،تشدد میں نمبر ون صوبہ چلا آ رہا ہے، اشرافیہ کے عہد اقتدار میں ڈاکوؤں،قاتلوں کے گروہوں نے پرورش پائی، قصور میں معصوم بچیوں کے اغوا،بد اخلاقی اور قتل کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔

مزید خبریں