نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال              پانچ سال کے دوران ملک میں 10کروڑ پودے لگانے کیلئے تین ارب 65کروڑ روپے سے زائد رقم کی منظوری              لاہور، مختلف مقامات سے پانچ سالہ بچی اور خاتون کی لاش برآمد، شناخت نہ ہو سکی              کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا عدنان پاشا گرفتار              قومی ہیرو منصور احمد سرکاری اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا              کراچی میں 170 سالہ قدیم رہائشی عمارت کا مخدوش حصہ زمین بوس              چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے جنوبی اضلاع کی مثالی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے، مولانا فضل الرحمان              احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدسول افسران کی ہڑتال کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے ،اقدام ریاست کیخلاف بغاوت ہے، اعتزاز احسن              معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ،مریم اورنگزیب              سی پیک دونوں ملکوں کے عوامی رابطوں اور دوستی کا بھی ذریعہ ہے، چینی سفیر       
تازہ تر ین

دنیا مشورہ نہ دے، میزبانی کیسے کرنی ہے ہم جانتے ہیں ، وسیم اکرم

Waseem Akram-min

 لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ کسی کو ہمیں مشورہ دینے کی ضرورت نہیں، ہم جانتے ہیں کہ ورلڈ الیون ٹیم کی میزبانی کیسے کرنی ہے۔

نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کے تجربہ کار کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جبکہ ورلڈ الیون میں ہاشم آملہ، عمران طاہر اور دیگر کرکٹ کے بڑے بڑے نام ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگئی ہے تاہم کسی کو پاکستان کو مشورہ دینے کی ضرورت نہیں کہ میزبانی کیسے کرنی ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان ہونے والے میچ میں ہار جیت سے فرق نہیں پڑے گا کیوںکہ یہ ایونٹ ہی بہت بڑا ہے۔

مزید خبر یں

 دبئی (اردو ووز)معروف پاکستانی اداکارہ اور پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر ماہرہ خان نے کہاہے کہ اگر وہ ایتھلیٹ ہوتیں تو کرکٹر بننا پسند کرتیں اور ان کی کوشش ہوتی کہ وہ عمران خان جیسی کرکٹر بنیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا ... تفصیل

 اسلام آباد (اردو ووز)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی ۔

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں ... تفصیل

 دبئی (اردو ووز)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی غیر ملکی لیگ میں شرکت کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ... تفصیل