• پی سی بی میں نیا ہیڈ کوچ مقرر، نئی امیدوں کے ساتھ
  • امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی
  • امریکا کبھی بھی شمالی کوریا پرحملے کی حماقت نہیں کرے گا،روسی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کے بیان پر سیاہ فام فٹبالرز بھڑک اٹھے
  • ریکارڈ دیکھنے کے لیےسات دن کی مہلت دی جائے، وکیل اسحاق ڈار
  • بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی
  • نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 786کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
  • پاکستان میں پہلی بار ایک سپر ہیرو لڑکی کی کومک بک کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا
  • نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے ایم کیوایم سے بات کرکے تحریک انصاف نے تھوکا ہوا چاٹا، سید خورشید شاہ
  • وم عاشورپرموبائل سروس معطل کرنے کیلئے حکومت کو درخواست ارسال

جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے، سو کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو۔آیات 286

فخر زمان پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزز کے لیے مرکز ِنگاہ بن گئے
fakhar zaman

لاہور (نیوزڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی سے شہرت پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ز کے لیے مرکز ِنگاہ  بن گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بہترین فارمنس کی بدولت مستند اوپنر کی حیثیت سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے فخر زمان میں پی ایس ایل کی فرنچائزز گہری دلچسپی لے رہی ہیں اور کم ازکم تین فرنچائزز ایسی ہیں جو انہیں  اگلے سیزن میں اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی خواہشمند ہیں۔پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فخرزمان کو ان کی شاندار کارکردگی کے صلے میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے سلور کیٹگری سے ترقی دیتے ہوئے ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے تاہم لاہور کی ٹیم انہیں ڈائمنڈ کے بجائے گولڈ کی کیٹگری میں کھلانا چاہتی ہے۔

مزید خبریں