• بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے نے کورٹ میرج کرلی
  • روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کیلئے میانمار اور بنگلہ دیش میں معاہدہ طے پاگیا
  • نواز شریف ایک بار پھر پارلیمنٹ کو تختہ مشق بنا رہے ہیں، نیئر حسین بخاری
  • بم دھماکے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا گیا، دہشت گرد نادر عرف مرشد کے جے آئی ٹی میں انکشاف
  • ویسٹ انڈین پانچ سال تک ہر سال تین ٹی ٹونٹی میچز کے لئے پاکستان آئے گی، چیئرمین پی سی بی
  • عالمی دنیا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پر اپنی بے حسی ختم کرے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

پاکستان میں سکیورٹی بہت بہترین ہے، یہاں آکر اچھا لگا ، تمیم اقبال
tamim iqbal

 لاہور (اردو ووز)بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی بہت بہترین ہے ، یہاں آکر اچھا لگا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال نے کہا کہ تیسری مرتبہ پاکستان آیا ہوں، یہاں آکر ہمیشہ بہت اچھا لگا اور پاکستان میں سیکیورٹی بہت بہترین ہے۔ میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تمیم اقبال نے کہا کہ آغاز اچھا تھا تاہم ایک اوور میں دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے سے مشکل پیدا ہوئیں۔

مزید خبریں