• بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے نے کورٹ میرج کرلی
  • روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کیلئے میانمار اور بنگلہ دیش میں معاہدہ طے پاگیا
  • نواز شریف ایک بار پھر پارلیمنٹ کو تختہ مشق بنا رہے ہیں، نیئر حسین بخاری
  • بم دھماکے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا گیا، دہشت گرد نادر عرف مرشد کے جے آئی ٹی میں انکشاف
  • ویسٹ انڈین پانچ سال تک ہر سال تین ٹی ٹونٹی میچز کے لئے پاکستان آئے گی، چیئرمین پی سی بی
  • عالمی دنیا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پر اپنی بے حسی ختم کرے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

وقار یونس کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونے کا امکان
waqar younus

 اسلام آباد(اردو ووز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے تاہم اب وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ فیصلہ کن مذاکرات میں داخل ہوگئے ہیں۔

امکان ہے کہ فروری میں وقار یونس سابق کپتان وسیم اکرم کی جگہ اسلام آباد میں ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس ان دنوں لاہور میں ورلڈ الیون کے میچوں کی کمنٹری کے لئے آئے ہیں۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ بات چیت جاری ہے جلد معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وسیم اکرم نے ملتان کی نئی فرنچائزجوائن کی ہے۔وقار یونس پی ایس ایل کے ابتدائی دونوں ایڈیشنز میں کسی فرنچائز کے ساتھ منسلک نہیں تھے۔

مزید خبریں