• پی سی بی میں نیا ہیڈ کوچ مقرر، نئی امیدوں کے ساتھ
  • امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی
  • امریکا کبھی بھی شمالی کوریا پرحملے کی حماقت نہیں کرے گا،روسی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کے بیان پر سیاہ فام فٹبالرز بھڑک اٹھے
  • ریکارڈ دیکھنے کے لیےسات دن کی مہلت دی جائے، وکیل اسحاق ڈار
  • بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی
  • نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 786کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
  • پاکستان میں پہلی بار ایک سپر ہیرو لڑکی کی کومک بک کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا
  • نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے ایم کیوایم سے بات کرکے تحریک انصاف نے تھوکا ہوا چاٹا، سید خورشید شاہ
  • وم عاشورپرموبائل سروس معطل کرنے کیلئے حکومت کو درخواست ارسال

جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے، سو کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو۔آیات 286

دونوں ٹیموں کے پاس عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع
Austerila vs Inida

 چنائی (نیوز ڈیسک)عالمی چمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو چنائی میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے پاس عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہے شیڈول کے مطابق۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے 21 ستمبر، تیسرا ون ڈے 24 ستمبر، چوتھا ون ڈے 28 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے یکم اکتوبر کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر، دوسرا میچ 10 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں