• بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے نے کورٹ میرج کرلی
  • روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کیلئے میانمار اور بنگلہ دیش میں معاہدہ طے پاگیا
  • نواز شریف ایک بار پھر پارلیمنٹ کو تختہ مشق بنا رہے ہیں، نیئر حسین بخاری
  • بم دھماکے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا گیا، دہشت گرد نادر عرف مرشد کے جے آئی ٹی میں انکشاف
  • ویسٹ انڈین پانچ سال تک ہر سال تین ٹی ٹونٹی میچز کے لئے پاکستان آئے گی، چیئرمین پی سی بی
  • عالمی دنیا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پر اپنی بے حسی ختم کرے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد خوش آئند ، دنیا کی دوسری ٹیموں کو بھی آنا چاہیے ، سعید اجمل
Saeed Ajmal

لاہور (اردو ووز) جادوگر سپنر سعید اجمل نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی دوسری ٹیموں کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس جس حکمت عملی سے پہلا میچ کھیلے آئندہ بھی ویسے ہی کھیلیں تو سیریز جیت سکتے ہیں ۔ جادو گر سپنر نے کہا کہ ورلڈ الیون کے بعد دوسری انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا رخ ضرور کریں گی ۔

مزید خبریں