• پی سی بی میں نیا ہیڈ کوچ مقرر، نئی امیدوں کے ساتھ
  • امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی
  • امریکا کبھی بھی شمالی کوریا پرحملے کی حماقت نہیں کرے گا،روسی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کے بیان پر سیاہ فام فٹبالرز بھڑک اٹھے
  • ریکارڈ دیکھنے کے لیےسات دن کی مہلت دی جائے، وکیل اسحاق ڈار
  • بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے تحت 4 نئی شاہرائیں بنائی جائیں گی
  • نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 786کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
  • پاکستان میں پہلی بار ایک سپر ہیرو لڑکی کی کومک بک کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا
  • نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے ایم کیوایم سے بات کرکے تحریک انصاف نے تھوکا ہوا چاٹا، سید خورشید شاہ
  • وم عاشورپرموبائل سروس معطل کرنے کیلئے حکومت کو درخواست ارسال

جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے، سو کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو۔آیات 286

محمد عرفان پر فکسنگ الزامات پر عائد پابندی ختم ہوجائیگی
Muhammad Irfan

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان پر پی ایس ایل فکسنگ الزامات پر عائد پابندی آج (جمعرات) سے ختم ہوجائے گی ۔

فاسٹ بولر محمد عرفان آج پابندی ختم ہونے کے بعد کسی بھی ایونٹ میں حصہ لے سکیں گے ۔یادرہے کہ محمد عرفان پر پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں بکی کی جانب سے رابطہ پر پی سی بی کو آگاہ نہ کرنے پر 6ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

مزید خبریں