• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزسری لنکاکے سنتھ جے سوریانے بنائے
PAk vs Sirilanka

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزسری لنکاکے سنتھ جے سوریانے بنائے۔

انہوں نے 82 میچوں کی 79اننگزمیں 32.68کی اوسط سے2517رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور18نصف سنچریاں شامل ہیں۔دوسرے نمبرپرسری لنکاکے اروینڈاڈی سلوانے75میچوں کی73اننگزمیں 34.61کی اوسط سے2319رنزبنائے۔جن میں  3سنچریاں اور13نصف سنچریاں شامل ہیں۔ تیسرے نمبرپرپاکستان کے  انضمام الحق نے63میچوں کی58اننگزمیں 44.41کی اوسط سے2265رنز بنائے جن میں 4 سنچریاں اور15نصف سنچریاں شامل ہیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے سعیدانورنے52میچوں کی5 2اننگزمیں 44.85کی اوسط سے2198رنزبنائے جن میں 7 سنچریاں اور13نصف سنچریاں شامل ہیں۔پانچویں نمبرپرسری لنکاکے مہیلا جے وردھنے نے67میچوں کی64اننگزمیں 30.69کی اوسط سے1903رنزبنائے جن میں 2 سنچریاں اور12نصف سنچریاں شامل ہیں۔

مزید خبریں