• بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیا جائیگا،پاکستان
  • وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا
  • شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی ، بیرسٹراعتزازاحسن
  • عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ٗجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں ٗرانا ثناء اللہ
  • قصور واقعہ ٗکراچی مددگار پولیس 15پر کالز میں اضافہ
  • وزیراعظم بنا تو ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی ٗعمران خان
  • عمران خان کی گھٹیا سیاست پر قوم انہیں معاف نہیں کریگی، عائشہ گلالئی
  • کراچی ٗ اے ٹی ایم مشین میں اسکمنگ ڈیوائس لگانے والا ایک اور چینی باشندہ گرفتار
  • ناقص دودھ کی سماعت ٗ چیف جسٹس کا بھینسوں کو لگائے جانیوالے ٹیکے ضبط کرنے کا حکم
  • مردم شماری کی تصدیق کے نام پرجعلی ٹیلی فون کالز کی جا رہی ہیں‘عوام معلومات نہ دیں‘آئی ایس پی آر

جس دن اس (سونے، چاندی اور مال) پر دوزخ کی آگ میں تاپ دی جائے گی پھر اس (تپے ہوئے مال) سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی.(سورۃ التوبۃ)آیت نمبر 35

پاکستان کے دو پہلوان ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں داؤ پیچ کریں گی
WORLD BEACH WRESTLING

 انقرہ (اردو ووز) پاکستان کے دو پہلوان ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں داؤ پیچ کریں گے۔

ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ 13 سے 15 اکتوبر تک ہو گی جس میں پاکستان کے دو پہلوان محمد انعام اور عنایت اللہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ زاہد خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا تین رکنی دستہ ایونٹ میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گیا ٗپہلوان پر امید ہیں کہ چمپئن شپ میں پاکستان ٹیم میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔

مزید خبریں