کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اچھی اور بری بات کی مثال

فرمان الہی: ترجمہ: (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کیا آپ نے نہیں دیکھا کے اللہ نے پاکیزہ بات کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے (یعنی) اس کی مثال ایک ایسی پاکیزہ درخت کی طرح ہے کہ جس کی جڑ مضبوط (زمین میں جمی ہوئی) ہے اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں۔ وہ اپنے رب کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا ہے اور اللہ لوگوں کے لیے یہ مثالیں اس لیے بیان فرماتا ہے تا کہ وہ ان سے نصیحت حاصل کریں اور نا پاک بات کی مثال ایسے گندے درخت جیسی ہے جو زمین کے اوپر سے ہے اکھاڑ کر پھینک دیا گیا، اس کے لیے ذرا بھی قرار (بنیاد مضبوط) نہیں ہے۔ [ابراہیم 24-26]

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا کون سا درخت مومن کی طرح ہے جس کے پتے کبھی نہیں جھڑتے ؟ اور اپنے رب کے حکم سے ہر موسم میں پھیلتا ہے ؟ صحابہ کرام خاموش رہے۔ آخر رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “وہ کھجور کا درخت ہے۔” (بخاری)

مزید احادیث