وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

وحشی جانوروں کی کھال فرش پر بچھانا اور وحشی جانوروں كے سَر دیواروں پر سجانا

Ahadees 7

قدم بن معد یکرب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کے، میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وحشی جانوروں کی کھال کا لباس پہننے اور اس پر سوار ہونے (سواری كے جانور یا کار کی سیٹ پر بچھانے) سے منع کرتے سنا ہے۔

حکمت یہ ہے کے ایسا کرنے میں تکبر اور نخوت پیدا ہوتی ہے، جابر لوگوں كے ساتھ مشابہت ہوتی ہے اور اس لیے یہ اسراف اور فضول خرچ لوگوں کا لباس ہے۔

سنن ابو داؤد حدیث، علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح ابو داؤد حدیث 3479 میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل