پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

روزہ اور صبر

قابلہ بنی سلیم کے ایک (صحابی) شخص کا بیان ہے کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ھاتھ پر شمار کر کے فرمایا کے نصف میزان کو بھر دیتی ہے، اور الحمداللہ پورے طور پر پر کر دیتا ہے، اور تکبیر جو کچھ آسمان اور زمین کے بیچ ہے سب کو بھر دیتا ہے، اور روزہ نصف صبار ہے اور پاکِیزگی آدھا ایمان ہے۔

(ترمذی)

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل