وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

مساجد کی طرف جانا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح کو اور شام کو مسجد کی طرف گیا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں مہمان نوازی کا سامان ہر مرتبہ تیار کردیتے ہیں جب بھی وہ صبح یا شام کے وقت گیا۔

بخاری، کتاب الاذان، باب فضل فن المسجد ومن راح: ٦٦۲: مسلم: ۲۲۹

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل