کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

انبیاء کی قبروں کو مسجد بنا لیا

Ahadees

عائشہ رضی اللہ عنہم۔ اور ابودولا بن عباس رضی اللہ عنہ۔ نے بیان کیا۔

“كے جب نبی کرین صلی اللہ علیہ وسلم مرض الوفات میں مبتلا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر كو بار بار چہرے پر ڈالتے۔ اور جب ہوتا تو اپنے چہرے مبارک سے چادر كو ہٹا لیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی اِضْطِراب اور پریشانی کی حالت میں فرمایا:  یہود اونصاری پر الله کی پھٹکار ہو کے انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں كو مسجد بنا لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما کر امت كو ایسے كاموں سے ڈراتے تھے”۔

صحیح بخاری: باب نماز کے احكام او مسائل: حدیث نمبر 435، 436

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل