ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تین لوگ

حضرت ابو زَر غفاری سے ماروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 3 لوگ ایسے ہیں، جن سے الله پاک قیامت کے دن نہ بات کرینگے نہ ان کی جانب نگاہ فرمائیں گے اور نہ ان کے 148 نفس كو صاف فرمائیں گے کہ (وه جنت میں داخل ہوں) ان کے لئے درد ناک عذاب ہو گا۔ حضرت ابو زَر غفاری نے فرمایا یہ لوگ بڑے گھاٹے اور خسارے میں ہیں۔ اے الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ كون لوگ ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، وہ ٹخنوں سے نیچے لباس والے، احسان کر کے جتلانے والے اور وہ لوگ جو اپنے سامان كو نکالنے کے لئے (بیچنے کے لئے) جھوٹی قسمیں کھانے والے۔

(مسلم)

مزید احادیث