سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

سورہ اخلاص سے محبت کرنا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمرا ایک ایسے آدمی کے پاس آیا جو سورہ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “واجب ہوگئی” میں نے عرض کیا، کیا واجب ہوگئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جنت واجب ہوگئی”۔

ترمذی، ابواب فضائل القرآن، باب ماجہ فی سورہ الاخلاص “2898”

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل