پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

کچھ جھک کر چلتے

‫حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب تشریف لے چلتے تو کچھ جھک کر چلتے گویا کہ بلندی سے اتر رہے ہیں۔

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 118

1- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان : (390)

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی رفتار کا ذکر

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل