آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ

عبدللہ بن امر (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) نے فرمایا۔

بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ یہ ہے کہ انسان اپنے والدین پر لعنت بھیجے. لوگوں نے پوچھا اے الله کہ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) ایک شخص کیسے اپنے والدین پر لعنت کر سکتا ہے ؟ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) نے فمایا ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے اور وہ گالی اسکے باپ کو بھی ملتی ہے، اسی طرح ماں کو دی ہوے گالی اسکی ماں کو بھی ملتی ہے۔

[بخاری، کتاب:8، جلد: 73، حدیث: 4]

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، مقدام بن معدیکرب الکندی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ ایک شخص تکیہ لگائے ہوئے اپنے پلنگ پر، بیان کی جائے اس سے میری ... تفصیل

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:

"میرے نزدیک سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں، اور وہ لوگ جو آپس میں محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی ڈلواتے ہیں اور وہ لوگ جو بری الزمہ لوگوں پر عیب لگاتے ہیں۔

(صحیح الترغیب؛ ... تفصیل

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

" اللہ تعالیٰ کو سب سے بڑھ کر محبوب بندے وہ ہیںجو لوگوں کے کام آنے والے ہیں۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کسی مسلمان کو خؤشی فراہم کرنا یا اسکی کوئی تکلیف دور کرنا یا ... تفصیل