چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

چیتوں کی کھال

Ahadees

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حیاب، یحییٰ بن ایوب، عیاش بن عباس حمیری، ابی حصین حجری ہیثم عامرحجری، صحابی رسول حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیتوں کی کھال (کو دباغت دے کر بھی اس کی زین بنا کر اس) پر سواری سے منع فرماتے تھے (اس لئے کہ یہ متکبرین کا شیوہ ہے)۔

سنن ابن ماجہ، لباس کا بیان، چیتوں کی کھال پر سواری۔

(حدیث 3659)

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن علاقہ، حضرت اسامہ بن شریک فرماتے ہیں۔ میں نے دیکھا دیہات والے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ رہے ہیں کہ اس بات میں بھی ہمیں گناہ ہوگا ؟ اس بات میں ... تفصیل

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حیاب، یحییٰ بن ایوب، عیاش بن عباس حمیری، ابی حصین حجری ہیثم عامرحجری، صحابی رسول حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیتوں کی کھال (کو دباغت دے کر بھی اس کی ... تفصیل

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، عبدالرحمن بن قاسم، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں روشندان پر اندر کی طرف پردہ لٹکایا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جہاد سے) تشریف لائے تو اسے پھاڑ دیا میں نے ... تفصیل