چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہر بیماری کا علاج

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، ابی خزامہ، حضرت ابوخزامہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ جن دواؤں سے ہم علاج کرتے ہیں اور جو منتر ہم پڑھتے ہیں اور جو پرہیز (اور بچاؤ کی تدبیریں ، حفاظت ودفاع کا سامان) ہم اختیار کرتے ہیں ، بتائیے یہ اللہ کی تقدیر کو ٹال سکتے ہیں ؟ فرمایا یہ خود اللہ کی تقدیر کا حصہ ہیں۔

سنن ابن ماجہ، طب کا بیان، اللہ نے جو بیماری بھی اتاری اس کا علاج بھی نازل فرمایا

(حدیث 3442)

مزید احادیث

ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن علاقہ، حضرت اسامہ بن شریک فرماتے ہیں۔ میں نے دیکھا دیہات والے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ رہے ہیں کہ اس بات میں بھی ہمیں گناہ ہوگا ؟ اس بات میں ... تفصیل

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حیاب، یحییٰ بن ایوب، عیاش بن عباس حمیری، ابی حصین حجری ہیثم عامرحجری، صحابی رسول حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیتوں کی کھال (کو دباغت دے کر بھی اس کی ... تفصیل

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، عبدالرحمن بن قاسم، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں روشندان پر اندر کی طرف پردہ لٹکایا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جہاد سے) تشریف لائے تو اسے پھاڑ دیا میں نے ... تفصیل