برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

نیب نے سابق منیجر نیشنل بینک جہانیاں کو گرفتارکرلیا

NAB

ملتان (ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق منیجر نیشنل بینک جہانیاں کو گرفتارکرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد فا روق رضا جوکہ نیشنل بینک جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آباد اور سلطان پورمیں تعینات رہا نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر 15.97ملین روپے کی رقم خوردبرد کرلی، جس پر نیب ملتان نے اس کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائرکردیا،محمد فاروق رضا روپوش ہونے پر احتساب عدالت نے ملزم کو اشتہاری قراردیدیا، نیب نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرکے عدالت کے روبروپیش کر دیا،عدالت نے ملزم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزید خبر یں

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہ حقیقت ہے کہ ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں ... تفصیل