ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ٗعمر ایوب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ٗبجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ وہ پاکستان میں فرانس کے سفیر مارک بارٹے سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے ٗہم توانائی کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔

پاکستان کے پاس شمسی توانائی، ہوا اور قابل تجدید توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی استعداد بہت زیادہ ہے اور بجلی کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے توانائی کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گے جبکہ پی پی آئی بی کی ویب سائٹ پر تمام منصوبوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

اس موقع پر فرانس کے سفیر نے موجودہ حکومت کی طرف سے صاف اور قابل تجدید توانائی سے استفادے کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ فرانس کی متعدد کمپنیاں پاکستان میں بجلی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے خواہاں ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل