محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ازبکستان اور پاکستا ن نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ازبکستان اور پاکستا ن نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ازبک وزیرخارجہ کے دورے سے دوطرفہ اور علاقائی محاذوں پر باہمی تعاون مزید مستحکم ہوگا۔

جمعرات کو ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچے تو وزارتِ خارجہ کے اعلی حکام نے پاکستان آمد پر وزیر خارجہ ازبکستان کا پر تپاک استقبال کیا ۔

بعد ازاں ازبک وزیرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں جو باہمی افہام وتفہیم ، اعتماد، مضبوط ثقافتی ومذہبی رشتوں پر مبنی ہیں۔ملاقات کے دور ان دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ازبک وزیرخارجہ کے دورے سے دوطرفہ اور علاقائی محاذوں پر باہمی تعاون مزید مستحکم ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ23 مارچ یو م پاکستان ایک تجدید عہدکا دن ہے ،پاکستان کی کاروباری برادری پاکستان کی معیشت اور سا لمیت کمزور کرنے سے متعلق دشمنان کا ایجنڈا کسی طور بھی کامیاب نہیں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کار مینوفیکچرنگ،ٹیلی کام اور حلال فوڈ کے معاہدے طے پا گئے ،ملائیشین کمپنی پروٹان پاکستان میں کار مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائےگی ،پروٹان اور الحاج گروپ کے درمیان کار مینوفیکچرنگ کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور ملائیشیاءکے درمیان ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان کو عالمی کاروباری آسانیوں والے ممالک کی درجہ بندی میں محض چند درجے بہتر نہیں بلکہ اولین ممالک کی صف میں لانا ہونا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ورلڈ بینک ... تفصیل