کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

احتساب عدالت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 2 کروڑ 85 لاکھ روپے کی خردبرد کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور ( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 2 کروڑ 85 لاکھ روپے کی خردبرد کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم پوسٹ ماسٹر عبدالرحمن کو 6سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔

احتساب عدالت کی جانب سے ملزم کو لوٹی گئی مکمل رقم 2کروڑ 85لاکھ روپے حکومتی خزانے میں جمع کروانے کا حکمدیا گیا ہے ۔نیب لاہور نے ملزم کیخلاف 2015ء میں مبینہ خردبرد کی شکایت پر تحقیقات شروع کیں،دوران تحقیقات ملزم کیخلاف 1128 پنشن کیسز میں مالی خردبرد کے شواہد حاصل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا،ملزم عبدالرحمن کی گرفتاری میانوالی سے عمل میں لائی گئی ۔نیب حکام کی جانب سے 2015ء میں کرپشن ریفرنس احتساب عدالت لاہور کے روبرو داخل کیا گیا۔ترجمان نیب لاہور کے مطابق نیب لاہور کا ملزمان کو احتساب عدالت سے سزائیں دلوانے کا تناسب 78فیصد رہا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل