کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر قانون نے ناجائز طریقے سے جمع کی ہوئی دولت کے خلاف سوئس حکومت سے مدد کی درخواست کر دی ٗ سفیر کی یقین دہانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر قانون نے ناجائز طریقے سے جمع کی ہوئی دولت کے خلاف سوئس حکومت سے مدد کی درخواست کر دی ۔وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے بدھ کو سویٹرزلینڈ کے سفیر تھامس کولی سے ملاقات کی جس میں فروغ نسیم نے سوئس بنک اکاؤنٹس کے حوالے سے کہا کہ کسی جائز ذرائع سے حاصل ہونے والی دولت سے حکومت کو کوئی اختلاف نہیں ہے ،

ناجائز طریقے سے جمع کی ہوئی دولت کے خلاف ہمیں سوئس حکومت کی مدد اور حمایت درکار ہے۔سوئس سفیر نے وزیر قانون کو تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ناجائز دولت کو سوئس بنکوں سے دور رکھنے کے لیے چند برس قبل قانون سازی کی گئی ہے۔وزیر قانون نے تھامس کولی کو بتایا کہ پاکستان سوئس حکومت کی جانب سے طلباء کو دی گئی سکالرشپ کا خیرمقدم کرتا ہے اور سویٹزرلینڈ سے تجارت،ثقافت اور قانون کے شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے۔

وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستانی فوج کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج نے دہشتگردی کو پاکستان اور پاکستان سے باہر کچلنے کیلئے ذبردست کردار ادا کیا جسے عالمی سطح پر تسلیم کیاجانا چاہیے۔ اس پر سوئس سفیر نے وزیر قانون سے اتفاق کیا اور کہا کہ پاکستانی فوج کی کوششوں اور کامیابیوں کی تشہیر کی جانی چاہئے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل