خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کراچی کی ترقی کیلئے 300دن کا منصوبہ تیارکرلیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ترقی کے لیے 300دن کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ ریلوے فریٹ سروس کی میگا اسکیم بھی منصوبے کا حصہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی ترقی کے لیے 300دن کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔

منصوبے میں ٹرانسپورٹ، پانی اور بلدیاتی مسائل کے حل کی اسکیمز شامل ہیں۔ریلوے فریٹ سروس کی میگا اسکیم بھی منصوبے کا حصہ ہے۔ منصوبے کے تحت دھابیجی فریٹ پراجیکٹ کے تحت کراچی سے اندرون ملک سامان کی ترسیل ہوگی۔ تمام کنٹینرز اور درآمد سامان کی ترسیل فریٹ ٹرینوں کے ذریعے ہوگی۔ ایسٹ، ویسٹ وہارف سے فریٹ ٹرین سامان کی ترسیل کرے گی۔30 0دن کے منصوبے میں کراچی لوکل ٹرینوں کو آپریشنل کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقوں لانڈھی، ملیر، بن قاسم اور دھابیجی تک ہر 30منٹ میں لوکل ٹرین چلے گی۔وفاقی حکومت نے کراچی ٹاسک فورس کے ٹرمز آف ریفرنس بھی تیار کرلیے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی دورہ چین سے وطن واپسی پر کراچی ٹاسک فورس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔کراچی ٹاسک فورس میں گورنر سندھ، وفاقی وزرا، میئر، ماہرین تعمیرات، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور صنعتکار شامل ہوں گے۔ ٹاسک فورس ازسر نو ماسٹر پلان مرتب کرنے کا جائزہ لے گی۔کراچی کے سیوریج مسائل، کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے اسکیمز اور ناردرن بائی پاس کو دو رویہ کرنا منصوبے میں شامل ہے۔ کراچی کو 350ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے منصوبے بھی مجوزہ پلان میں شامل ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران حکومت کے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کردہ قرضوں کی مالیت میں 485 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2018) کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ ہواہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی کے دوران 7ارب 66کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی پیٹرولیم ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں6پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیںاستحکام اور قیمت فروخت میںمزید10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق(آج) منگل کوانٹربینک مارکیٹ ... تفصیل