کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستان کے سماجی طبقات میں تیزی سے تبدیلی ،رپورٹ

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں ابھرتے ہوئے خوشحال صارفین کی تقریباً دو تہائی (64فیصد) تعدادطبقاتی سطح میں اوپر کی جانب بڑھ رہی ہے ۔ ان میں سے 11فیصد سماجی طبقات میں غیرمعمولی رفتارسے تبدیلی رونما ہو رہی ہے جو نہ صرف گزشتہ نسل کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہے بلکہ معاشرے کے دیگر طبقات میں رونما ہونے والی تبدیلی سے بھی زیادہ ہے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق خوشحال افراد، جن کے درمیان طبقاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہوئی ہے ، ان کا تناسب 5 9فیصد ہے اور ان میں سے 7فیصد ایسے افراد ہیں جن کے درمیان طبقاتی تبدیلی غیرمعمولی تیزی سے رونما ہوئی ۔اس سٹڈی کے مطابق پاکستان میں طبقاتی تبدیلی کے حوالے سے متحرک طبقہ کی آمدن میں اضافہ متاثر کن ہے جن میں سے تقریبا نصف (44فیصد)کی تنخواہوں میں ،گزشتہ سال کے مقابلے میں ،10فیصد یا اس سے زیادہ کا اضافہ ہوا جب کہ ایک تہائی سے زیادہ (34فیصد)کی آمدن میں ، گزشتہ پانچ برسوں کے دوران،50فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا۔ اس سٹڈی کے مطابق پاکستان کے جن لوگوں میں طبقاتی تبدیل رونما ہو رہی ہے وہ تعلیمی اعتبار سے بھی بہتر ہیں اور ان میں روزگار کے حصول اوراپنے والدین کے مقابلہ میں ذاتی گھر کی شرح بھی زیادہ بہتر ہے ۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل