کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حکومت معیشت کو قابو کرنے کیلئے ڈالر کو کنٹرول کرے‘لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم

لاہور ( ویب ڈیسک)لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر و معروف بزنسمین سردار اظہر سلطان نے کہاہے کہ حکومت معیشت کو قابو کرنے کیلئے ڈالر کو کنڑول کریں ،اور ڈیزل کی قیمتوں کو بھی نیچے لائے، ہم حکومت کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں کہ اسے نظام ریاست چلانے کیلئے ریونیو کی ضرورت ہے،لہذا حکومت کو چاہیے کہ کسی بھی صورت ڈالر کو 110 روپے سے اوپر نہ جانے دے کیونکہ ہماری ایکسپورٹ بہت کم ہے جبکہ امپورٹ کا حجم بہت زیادہ ہے۔

یہ بات انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہونے والے تاجروں کے ایک اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سردار اظہر سلطان نے کہاکہ حکومت ریونیو کے حصول کیلئے ٹیکس دیگر ذرائع کا استعمال کرے ، کیونکہ ملکی کرنسی کو ڈی ویلیو کرنے کا معیشت کا یہ مفروضہ یہاں کاریگر نظر نہیں آرہا ہے بلکہ فیل ہو چکا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے سے ہماری ایکسپورٹ بڑھ جائے گی ،یہ مفروضہ موجودہ حالات اور زمینی حقائق کی روشنی میں انتہائی غیر دانشمندانہ ہے ، انہوں نے کہاکہ ہماری ذراعت اور معیشت ڈیزل سے مشروط ہے ،لہذا معیشت کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا چاہیے ، حکومت کو مہنگائی کم کرنے کیلئے خاطر خواہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ مقامی انڈسٹری کیلئے بنیادی ان پٹ سستے داموں فراہم کیا جائے تاکہ ہماری پیداواری لاگت میں کمی لائی جا سکے۔انہوں نے کہاکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے مثبت اثرات ہمارے زراعت پر مرتب ہونگے اور مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہو گی۔ہماری وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر خزانہ سے اپیل ہے کہ وہ حالات کی سنگینی کو سمجھیں اور فوری طور پر ڈالر کی قیمتوں کو 110 روپے پر لے کر آئیں اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی فوری طور پر کمی کا اعلان کیا جائے ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل