عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وزیر برائے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کا اچانک فرید کوٹ ہاوس کا دورہ

لاہو ر(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2018-19 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی5 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 18کروڑ 39 لاکھ 19 ہزار روپے کی منظوری دی ۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمن گیلانی نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو سمیت متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران ، اسسٹنٹ چیف (کوآرڈینیشن ) پی اینڈ ڈی حافظ محمد اقبال اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔صوبائی ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں جن 5 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی ان میں ضلع منڈی بہاؤ الدین میں قادر آباد بیراج (RMB RD) اور آر ایم بی کی ریور ٹریننگ ورکس کی اپ گریڈیشن و بحالی کیلئے 48 کروڑ 98 لاکھ 90 ہزار روپے، ڈیزاسٹر اینڈ کلائمیٹ ریزیلینس امپرومنٹ منصوبہ کے تحت میڈیم و لانگ ٹرم ورکس کو حتمی شکل دینے سے متعلقہ فزیبلٹی سٹڈی کیلئے ماہرین کی خدمت کے حصول (پی سی II) کیلئے 18 کروڑ 2 لاکھ 65 ہزار روپے، گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کو دو رویہ کرنے (ترمیمی) کیلئے 1 ارب 40 کروڑ 84 لاکھ 81 ہزار روپے، صوبہ میں تعلیم سب کیلئے منصوبہ (ترمیمی) کیلئے 53 کروڑ 16 لاکھ 20 ہزار روپے اور ڈی جی خان میں سرتھوک تا تھیکر برآستہ گاٹا ریخ (لمبائی 46 کلومیٹر) سڑک کی پختہ تعمیر کیلئے 57 کروڑ 36 لاکھ 63 ہزار روپے شامل ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالی سال 19-2018 کی پہلی ششماہی میں یکم جولائی سے 31 دسمبر ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا، ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ... تفصیل