کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اورنج لائن کی تکمیل صوبائی حکومت کیلئے چیلنج مزید 44ارب41کروڑ34لاکھ86ہزارروپے درکار

orange line metro train

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو ایک اور دھچکا، شہباز شریف کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن کی تکمیل صوبائی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج بن گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کے لئے مزید 44ارب41کروڑ34لاکھ86ہزارروپے درکار ہونے کی نوید سنادی۔

ذرائع کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور منصوبہ کی تکمیل میں تاخیر کے سبب تخمینہ بڑھ گیاصرف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے مزید 4 3ارب روپے درکار ہیں منصوبے کی زدمیں آنے والی تاریخی عمارات کی بحالی کے پروگرام پربھی 1کروڑ 3 4لاکھ 8 6ہزار روپے مزید چاہیے۔ذرائع کے مطابق واسا، این ٹی ڈی سی اوردیگر یوٹیلٹی اداروں کی منتقلی کے لئے ایک ارب سے بھی زائد خرچ ہوں گے۔

جین مندر انڈرپاس کی تعمیرکے لئے 1 5کروڑ، روپے میٹرو بس کے ساتھ چلنے والے فٹ پاتھ اور سڑکوں کی تعمیر پر 1 0کروڑ روپے اضافی درکار ہیں۔منصوبے پر کام کرنے والے چینی ماہرین کی رہائش اور سکیورٹی پر 1 5کروڑ سے زائد اخراجات مزید ہونے کی قوی امید ہے ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا200روپے مزید مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مستقبل کے سودوں(معاہدوں)میں مختلف کمپنیوں میں ردوبدل کااعلان کردیاہے ۔ امریلی اسٹیلز لمیٹڈ اپریل2019 ڈی ایف سی کے معاہدے کی اے کیٹگری اور سی ایس ایف کے جون2019 کنٹریکٹ میں شامل کردیا گیاہے جبکہ 7نئی کمپنیوں کوڈی ایس ایف مارچ2019 کنٹریکٹ کی ... تفصیل