کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

معاشی بحران سے نجات خوش آئند،ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے اقداما ت کیے جائیں‘راجہ وسیم حسن

لاہور(ویب ڈیسک) تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے وزیراعظم کے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارت کے بعد چین کے کامیاب دوروں کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا کہ ان دوروں سے معاشی بحران سے نجات خوش آئندہے اب حکومت ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدامات کرے ۔

انہوں نے کہا کہ پاک چین سی پیک منصوبہ اور سی پیک روٹس پر چین کے تعاون سے قائم خصوصی اقتصادی زونز کا قیام ملک کو صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن کرینگے اور ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید گنج کے تاجروں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ راجہ وسیم حسن نے کہا کہ پا کستان چین کے ساتھ اپنے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے دونوں ملکوں کو درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اپنی اپنی کرنسی کا استعمال ایک خوشگوار قدم ہے جس سے ملک کی کرنسی استحکام پذیر ہوگی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بھی نجات مل جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعاون کے 15معاہدوں اور یادداشت پر دستخطوں سے ملکی صنعتی شعبہ ترقی کرے گا اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا200روپے مزید مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مستقبل کے سودوں(معاہدوں)میں مختلف کمپنیوں میں ردوبدل کااعلان کردیاہے ۔ امریلی اسٹیلز لمیٹڈ اپریل2019 ڈی ایف سی کے معاہدے کی اے کیٹگری اور سی ایس ایف کے جون2019 کنٹریکٹ میں شامل کردیا گیاہے جبکہ 7نئی کمپنیوں کوڈی ایس ایف مارچ2019 کنٹریکٹ کی ... تفصیل