نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری حکام کے چھاپے ، پٹرول میں پانی ملانے والے اسٹیشن سیل کردیاگیا

petrol

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ینبع شہر میں پٹرول میں پانی ملانے والے اسٹیشن بند کرا دئیے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی شہریوں نے شکایات درج کرائی تھیں کہ پٹرول پانی ملا کر فروخت کیا جا رہا ہے۔

جس سے ان کی گاڑیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے انسپکٹرز نے شکایات موصول ہونے پر متعلقہ مقام پہنچ کر پٹرول کے نمونے حاصل کئے۔ معائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ شکایت درست تھی۔ پیٹرول میں پانی ملا ہوا تھا۔ وزارت نے پٹرول اسٹیشن سیل کر دیا۔ مالک کے خلاف تجارتی جعلسازی قانون کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل