وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ملتان ٗچلڈرن ہسپتال میں ادویات اور سرجیکل آلات کی خریداری کی مد میں کروڑوں روپیکی خرد بردکا انکشاف

ملتان(ویب ڈیسک)چلڈرن ہسپتال میں ادویات اور سرجیکل آلات کی خریداری کی مد میں کروڑوں روپیکی خرد بردکا انکشاف ہوا ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملتان چلڈرن اسپتال میں ادویات خریدے بغیرہی بوگس کمپنی کو ایک کروڑ 79 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ٗ ادویات اور سرجیکل آلات کی خریداری میں ایک کروڑ 4 لاکھ کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرچیز آفیسر کامران حفیظ اور اکاؤنٹنٹ نے بوگس ادائیگیوں سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 83 لاکھ کا نقصان پہنچایا جب کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر اور آڈیٹر رمضان میو کے خلاف بھی تحقیقات کی جائیں گی۔اینٹی کرپشن حکام نے بتایا کہ چلڈرن ہسپتال انتظامیہ سے متعلقہ رکارڈ قبضہ میں لے لیا اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین معاشی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ملائیشیا ٹریڈرز ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کیلئے نئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعرات کوبھی مندی کا تسلسل برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید163.04پوائنٹس کی کمی سے 38384.72پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص کی فروخت کا دباﺅ بڑھنے کے باعث 60.11فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے ... تفصیل