برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

انسانی حقوق کمیشن کے ساتھ بھر پو ر تعا ون کیا جا ئے گا،چیف سیکریٹری سندھ

کرا چی(ویب ڈیسک)انسا نی حقوق کمیشن سندھ کی چیئر پر سن جسٹس(ر) ما جدہ رضوی نے گزشتہ رو ز چیف سیکرٹری سندھ سید ممتا ز علی شاہ سے ملا قا ت کی ۔دو طر فہ معا ملا ت سمیت انسا نی حقوق کمیشن سندھ سے متعلقہ امو ر پر تبادلہ خیا ل کے دوران چیف سیکریٹری نے چیئر پر سن HRCسندھ کی خد ما ت کو سرا ہا اور سندھ کی انتظا میہ /سندھ سیکرٹریٹ کی جا نب سے مزید تعا ون بڑ ھا نے کی یقین دہا نی بھی کرا ئی ۔

اس مو قع پر عدالتی امو ر کے فو کل پر سن ڈاکٹر سعید قریشی کو ذمہ دا ر ی تفویض کی کہ وہ عدا لتی معاملا ت کے ساتھ ساتھ انسا نی حقوق کمیشن سندھ کے امو ر اور متعلقہ فیصلو ں پر عملدرآمد کیلئے بھی را بطے کی خدما ت انجام دیں ۔جسٹس(ر)ما جدہ رضوی نے سندھ سیکریٹریٹ کے تعا ون کا خیر مقدم کر تے ہو ئے سید ممتا ز علی شاہ کو چیف سیکریٹری سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبا ر کبا د بھی پیش کی ۔چیف سیکریٹری نے چیئر پر سن HRCسندھ کو چیف سیکریٹری آفس کا سو ونیئر بھی پیش کیا ،انہو ں نے تما م صو با ئی سیکریٹریز اور ڈو یژنل و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کو ہدایت کی کہ وہ ہیو من را ئٹس کمیشن سندھ کے معا ملات کے سلسلے میں تعا ون کو فرو غ دیں ۔

مزید خبر یں

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہ حقیقت ہے کہ ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں ... تفصیل