وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

نئی حکومت کے چوتھے ماہ میں تجارتی خسارہ کم ہونے لگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کا رواں مالی سال جولائی اور اکتوبر کے دمیان مالی خسارہ 1.97 فیصد سے کم ہوکر 11 ارب 78 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی 12 ارب 20 لاکھ ڈالر تک پہنچا ہوا تجارتی خسارہ سے کم ہوا۔پاکستان کی معیشت برآمدات اور زرمبادلہ کی کمی کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نئی اصلاحات متعارف کروا کر ملکی درآمدات کو کم کرنے کی کوشش شروع کی جس کا نتیجہ برآمدات کے اضافے کی صورت میں سامنے آیا۔وزیرِ خزانہ اسد عمر نے بھی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بچنے اور قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ملکی برآمدات کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔

پاکستان کی برآمدات مارچ کے مہینے میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر تک تھیں، تاہم سمتبر کے مہینے میں یہ صرف 1 ارب 78 کروڑ ڈالر تھیں۔ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی حکومتی کارکردگی کے سبب گزشتہ برس کی ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں ملکی برآمدات ایک ارب 90 کروڑ ڈالر رہی۔ٹیکسٹائل اور کپٹرے کی صنعت میں وزیرِاعظم کے خصوصی پیکیج برائے برآمد کنندگان کے لیے دیے گئے32 ارب روپے کی وجہ سے ملکی برآمدات میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران اضافہ ہوا۔ اطلاعات ہیں کہ چین نے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر کی مالیت کی پاکستانی مصں وعات کو اپنی منڈیوں تک رسائی دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کب فری ٹریڈ معاہدے کے تحت چین کے لیے پاکستانی برآمدات کو بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل