وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

حکومت نے بجلی کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنانے اور لائن لاسز میں کمی کے لئے سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے بجلی کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنانے اور لائن لاسز میں کمی کے لئے سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششیں تیز کر دیں۔

وزارت پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بجلی کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام میں اصلاحات کی جائیں گی اور اس سلسلہ میں فوری فوری طور پر 90 کروڑ ڈالر کی۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے اقدامات کئے جائیں گے تاکہ لائن لاسز میں کمی لا کر بجلی کے شعبے کو درپیش مسائل ختم کئے جائیں اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاسکے اس سلسلے میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لئے بھی سرمایہ کاروں کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل