کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زیرین سندھ کے صنعتی ساحلی ضلع سجاول میں خود ساختہ مہنگائی عروج پرپہنچ گئی، کاروباری افراد نے اپنے اپنے من پسند ریٹ مقرر کر دیئے

سجاول(ویب ڈیسک)زیرین سندھ کے صنعتی ساحلی ضلع سجاول میں خود ساختہ مہنگائی عروج پرپہنچ گئی ہے ہر طرح کے کاروباری افراد نے اپنے اپنے من پسند ریٹ مقرر کررکھے ہیں ۔ شہر میں غیر معیاری کھانے پینے کی اشیا بھی فروخت ہورہی ہیں ۔

کہنے کو تو پرائس کنٹرول کمیٹی موجود ہے جس کے چیرمین تحصیلدار ہوتے ہیں جو کہ ہر ایک دو ماہ بعد چند مخصوص دکانداروں کو طلب کرکے فرضی پرائس لسٹ جاری کردیتے ہیں لیکن اس لسٹ پر عمل درآمد نہ کروا سکتا ہے اور نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے کیونکہ تحصیلدار آفس اراضیات کھتونیاں اور پیسہ کمانے میں اس قدر مگن رہتا ہے کہ پرائس لسٹ پر عمل درآمد کروانے کے لیے ان کے پاس فرصت نہیں ہے ۔

پرائس کنٹرول لسٹ جاری کرکے غریب عوام شہریوں اور دکانداروں میں تصادم ضرور کروائے جاتے ہیں ۔ آئے روز پرائس کنٹرول لسٹ پر تلخ کلامی ہوتی رہتی ہیں جبکہ انتظامیہ کا کام صرف فرضی لسٹ جاری کرنا ہے ۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹی خودساختہ مہنگائی اور پرائس لسٹ کی خلاف ورزی کے حوالے شہر کا دورہ کریں گے دیکھنا یہ ہے کہ وہ پرائس لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا صرف فوٹو سیشن کے بعد دفتر جاکر آرام فرمائیں گے ہم دیکھیں گے کہ ہوتا کیا ہے !

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل