تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پنجگور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ٹرپننگ اور وولٹیج میں کمی کے خلاف بی این پی (عوامی) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

پنجگور( ویب ڈیسک) پنجگور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ٹرپننگ اور وولٹیج میں کمی کے خلاف بی این پی (عوامی) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی .

ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر واہڈا کے خلاف نعرے درج تھے ریلی بی این پی (عوامی )کے دفتر سے شروع ہوا اور بازار کے مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظایریں سے ضلعی آرگنائرز کیپٹن ( ر) محمد حنیف بلوچ ،سابقہ آرگنائرزو مرکزی کمیٹی کے رکن نثاراحمد کاشانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کی من مانیوں کی وجہ سے پنجگور کے مختلف فیڈرز میں بارہ سے چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پنجگور کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے جو بی این پی (عوامی )کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گی ،انہوں نے کہا کہ واپڈا کے آفسران اور اہلکاروں کا جب تک ماہانہ کھاتہ سسٹم بند نہیں ہوگا بہتری ناممکن ہے اور بجلی کے بحران کے ذمہ دار عوام نہیں بلکہ واپڈا والے خود ہیں .

انہوں نے کہا کہ پنجگور میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ کمی کی بجائے اضافہ کیا جارہا ہے جوکہ اب ناقابل برداشت ہوگیا ہے ،انہوں نے کہا کہ پنجگور میں سازش کے تحت امن وامان کا مسئلہ پیدا کیا جارہا ہے پولیس اور انتظامیہ چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیراؤ تنگ کریں بصورت دیگر بی این پی (عوامی )کمزوری اب برداشت نہیں کرے گی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاﺅ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36400اور36500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں43ارب75 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت19.68فیصدکم جبکہ47.64فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل