اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

آئی ایم ایف کی طرف سے بجلی و گیس مہنگی کرنے کی تجویز تشویشناک ہے‘خادم حسین

IMF

لاہور(ویب ڈیسک ) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے آئی ایم ایف کی طرف سے توانائی اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئی شرائط کے تحت بجلی و گیس مہنگی کرنے کی تجویز کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بجلی و گیس مہنگی کرنے کی بجائے بجلی و گیس کی چوری روکے اور نقصانات پر قابو پائے۔

انہوں نے کہا کہ کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا اور عوام کیلئے مہنگائی مزید بڑھے گی ۔اس لیے حکومت بجلی گیس مہنگی کرنے کی بجائے بجلی گیس کی چوری روکے اور نقصانات پر قابو پائے کیونکہ ان کی وجہ سے توانائی شعبے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے جس کی قیمت صارفین کو مہنگی بجلی کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے جو صارفین کے ساتھ سراسر زیادتی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ نے کہا کہ سینٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق2017-18میں بجلی چوری کی وجہ سے توانائی شعبے کو 53ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت کی وجہ سے توانائی شعبے کو پچھلے ایک سال میں 213ارب روپے کا نقصان ہوا جس کا خمیازہ صارفین کو بھگتنا پڑتا ہے کیونکہ نقصانات کو پورا کرنے کیلئے حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیتی ہے جو عوام کے ساتھ زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے مہنگی اشیاء کے باعث ملک برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارہ بڑھے گا۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا، ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی  رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں ... تفصیل