برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

ہربے نامی اکاؤنٹس کو پیپلزپارٹی سے جوڑنا درست نہیں،بے نامی اکاؤنٹس کو نام جہانگیر ترین نے دیا ہے، مرتضی وہاب

کراچی(ویب ڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے کہاہے کہ ہربے نامی اکاؤنٹس کو پیپلزپارٹی سے جوڑنا درست نہیں،بے نامی اکاؤنٹس کو نام جہانگیر ترین نے دیا ہے۔

بینکنگ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگومیں مرتضی وہاب نے کہاکہ حکومت کی کوئی کارکردگی اور وژن نہیں ، 2013سے کہا جارہاہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ سے حکومت ختم ہونی والی ہے، حکومت باتیں نہ کرے عملی طور پر کام کرے۔انہوں نے کہا کہ سوئس اکاؤنٹس کے بارے میں پتا نہیں کب سے باتیں ہورہی ہیں،منی لانڈرنگ کے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بے نامی اکاؤنٹ کو نام جہانگیر ترین نے دیا ہے،خان صاحب اور ان کے حواریوں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔وفاق سمجھتا ہے اس طرح سے ہم ڈرا دھمکائیں گے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ ہر قانون میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے،نیب کا قانون کالا قانون ہے کیونکہ اسے آمر نے بنایا تھا۔

مزید خبر یں

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہ حقیقت ہے کہ ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں ... تفصیل