وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

وزرات خزانہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس بروز ( جمعرات) کو ہو گا

Asad Umer

لاہور (ویب ڈیسک) وزرات خزانہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج بروز ( جمعرات) کو ہو گا۔

اجلاس میں 100روزہ پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔اجلاس میں وزرا اور محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں پہلے اجلاس کے منٹس کی منظوری کا جائزہ لیا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی ہاؤس ریکوزیشن، سیلف ہائیرنگ کی منظوری زیر غور آئے گی ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں گزشتہ مالی سال کے دوران استمال نہ ہونیوالے فنڈز کی دستیابی کے امور زیر غور آئیں گے۔ایڈیشنل سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹری کی سپیشل پے کے متعلق امور بھی ایجنڈے میں شامل ہیں ۔

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی فنڈ ریزنگ کیلئے اشتہار کی پالیسی پر بریفنگ دی جائے گی۔میانی صاحب قبرستان کیلئے فنڈز کے اجرا کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔جبکہ اجلاس میں ملازمین کی بھرتی، مستقلی سمیت اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل